حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز)ہماچل پردیش کے بیاس ندی میں آندھرا پردیش اور
تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے 24طلبا کی غرقابی ہوئی۔ لیکن اس وقت تک صرف
8طلبا ہی مل سکے جبکہ
افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اس وقت تلاشی مہم انتہائی سست
روی کے ساتھ چل رہی ہے۔ 16طلبا کی تلاشی کے لئے آج عملہ کو آدھے سے زائد
کم کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 250عملہ کو کم کر دیا گیا۔